Wazir e Azam Imran khan Today news
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، کارکردگی پر بریفنگ لی جائیگیاسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا خصوصی اجلاس (آج) پیر کو طلب کرلیا، اجلاس ساڑھے 10 بجے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوگا۔تمام وفاقی سیکریٹریز بھی وزیراعظم آفس میں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وزارتوں اورڈویژن کوکارکردگی بیان کرنے کا موقع دیا جائے گا جبکہ وزیراعظم فرداً فرداً ہر وزیر کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے، بریفنگ کے بعد وزرا سے 5 منٹ سوالات وجوابات ہوں گے۔
No comments
Please Comments You Beutifull People