StandWithDrKaleemullah
ڈاکٹر کلیم اللہ بولان میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کا طالبعلم ہے ڈاکٹر کلیم کا شمار کالج کے ذہین ترین طلباء میں ہوتا ہے اور پہلے سال سے لیکر فائنل ائیر تک ڈاکٹر کلیم اپنے کلاس میں نمایاں پوزیشن پر رہا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے بروری پولیس کوئٹہ نے ڈاکٹر کلیم کے گھر (پشین) پر بغیر عدالتی اجازت نامے کے چاپہ مارا۔ اور چاپے کے دوران ڈاکٹر کلیم کے والدہ کو زخمی کیا جب پولیس تھانے پشین میں بروری تھانے کے اہلکاروں کے خلاف تشدد کرنے کی شکایت درج کرنے اس کی والدہ اور بھائی پہنچا تو وہاں کے SHO نے نہ صرف دھمکایا بلکہ الٹا ڈاکٹر کلیم کے بھائی پر 6،7 جھوٹے دفعات لگا کر FIR درج کیا۔ ڈاکٹر کلیم کے فروری 2019 میں فائنل ائیر کے امتحان ہونے والے ہے ایک قابل ذہین طالبعلم کی زندگی پولیس والوں کی وجہ سے داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ کیونکہ ایسے حالات میں کوئی بھی انسان پڑھنے کے قابل نہیں رہتا۔ جس کی فیملی ایسی ازیت سے گزر رہی ہو۔ ہم IG Police Balochistan سے درخواست کرتے ہے کہ اس معاملے کی انکوائری کرائی جائے ڈاکٹر کلیم کے بھائی پر لگائے گئے جھوٹے مقدمات ختم کئے جائے اور قصوروار بندوں کو سزا دی۔ اIG Police Balochistan تک ڈاکٹر کلیم کا آواز پہنچانے میں ڈاکٹر کلیم کا ساتھ دیجئے اور اس پوسٹ کو شئیر کرے ۔
No comments
Please Comments You Beutifull People