Header Ads

Last week, the tenth in Karachi city of Mangalore



گزشتہ دن بروز منگل پاکستان کے شہر کراچی میں ہونے والی دسویں سالانہ عالمی دفاعی آلات کی نمائش (آئیڈیاز 2018) کا آغاز کیا گیا جو کہ اگلے چار دن جاری رہے گی۔
نئ چیزیں
اس بار دفاعی نمائش میں پہلے کی نسبت 60 فیصد ذیادہ کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔ دفاعی نمائش میں پچاس سے زائد ممالک کی 321کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں جبکہ باقی 201کمپنیاں مقامی ہیں۔

روس نے پہلے کی نسبت اپنے مزید دو بحری جنگی جہازوں کو نمائش میں پیش کیا ہے۔
چین نے اپنی ایس ایچ-15 آرٹلری گن اور نئے اینٹی شپ میزائلز کو پہلی بار دفاعی نمائش میں پیش کیا ہے۔
پاکستان ائیرفورس نے اپنے نئے بنائے ہوئے سٹیمولیٹرز کو بھی پہلی بار دفاعی نمائش میں رکھا ہے۔
پاکستان آرڈی نینس فیکٹریز نے اپنی نئ بنائ ہوئ ڈیپتھ چارجز کو پہلی بار دفاعی نمائش میں پیش کیا ہے۔
اس بار پاکستان کا بنا عنزہ ایم کے-3 اور اس کے لانچر میں استعمال ہونے والے مختلف میزائل بھی نمائش کا حصہ ہیں۔
امریکا نے نمائش میں پہلی بار اپنی لانگ رینج آرٹلری کا آضافہ کیا ہے۔
جبکہ اٹلی اور فرانس نے اپنے نئے ہیلی کاپٹرز کو فروخت کے لیے پیش کیا ہے۔
اسکے علاوہ نجی شعبے میں کئ کمپنیوں نے اپنے نئے اسٹال لگائے ہیں۔
دلچسپی:
دفاعی نمائش کے پہلے یوم ایران نے پاکستانی جے ایف تھنڈر-17 خریدنے میں دلچسپی لی ہے۔
جبکہ پاکستان نے چین کی نئ ایس ایچ-15 توپوں میں دلچسپی لی ہے۔
دفاعی نمائش میں آئندہ دنوں مزید کئ معاہدوں کا امکان ہے۔










No comments

Please Comments You Beutifull People

Powered by Blogger.